• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شرپسندیہودی کےفلسطینیوں کے گھروں پرحملے، گاڑیوں کوآگ لگادی

جمعہ 22-11-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شرپسندیہودی کےفلسطینیوں کے گھروں پرحملے، گاڑیوں کوآگ لگادی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) شرپسند یہودی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے گھروں اور املاک پر حملے کرتے ہوئے متعدد گاڑیوں کو نذرآتش کردیا جبکہ گھروں کی کھڑکیوں کے شیشے توڑدئے، گھروں کی دیواروں پر نفرت انگیزاسلام مخالف نعرے بھی درج  کئے ۔

مغربی کنارے کے شمال میں یہودی بستیوں کے معاملے کے ذمے دار غسان دغلس کے مطابق آج جمعہ  کی صبح  مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس شہر کے جنوب اور مشرق میں واقع تین دیہات "مجدل بنی فاضل” "قبلان” اور "تل ” میں شرپسند یہودی آبادکاروں نے فلسطینیوں کے گھروں پر حملہ کیا ، گھروں کی کھڑکیاں دروزے توڑدئے ،  درجنوں گاڑیوں کو آگ لگا کر تباہ کردیا  جبکہ گھروں کی دیواروں پر اسلام مخالف نفرت انگیز نعرے درج کئے۔

غسان دغلس نے مزید بتایا کہ شرپسند یہودی آباد کاروں نے نابلس کے مشرق میں واقع گاؤں "بیت دجن” میں بھی گھر وں پر حملےکئے گاڑیو کو آگ لگا کر وہاں نسل پرستی اور اسلام مخالف عبارتیں لکھیں ۔

Tags: اسلام مخالف نعرےشرپسند یہود ی آبادکارغسان دغلسقبلان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.