• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

شرپسندیہودی آبادکاروں کی بارپھر مسجداقصیٰ  کی بے حرمتی

پیر 21-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
شرپسندیہودی آبادکاروں کی بارپھر مسجداقصیٰ  کی بے حرمتی
27
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صیہونی ریاست کی سرپرستی میں سیکڑوں شرپسند یہودی آبادکاروں نے اسرائیلی خفیہ ایجنسی شاباک کے سابق سربراہ کے ہمراہ مسجداقصیٰ پر دھاوا بولا اور مذہبی رسومات کی آڑ میں گھنٹوں تک قبلہ اول کی بے حرمتی کرتے رہے۔

گزشتہ روز اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں  سیکڑوں شرپسند یہودی آباد کارونے اسرائیلی خفیہ ایجنسی شاباک کے سابق سربراہ کے ہمراہ مقبوضہ بیت المقد س میں مقدس مقامات میں گھس کر بے حرمتی کی۔

شرپسند یہودی آباد کار تین الگ الگ گروپوں کی شکل میں قبلہ اول میں داخل ہوئے، یہودی آباد کاروں کے ہمراہ مسجد اقصیٰ پر دھاوے بولنے والوں میں اسرائیلی اسپیشل فورسز کے اہلکار بھی شامل تھے جو سنہ 1967ء سے زیرقبضہ مراکشی دروازے کے راستے مسجد اقصیٰ میں داخل ہوتے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کرتے رہے۔

خیال رہے کہ مسجد اقصیٰ پر یہودی آباد کاروں کے منظم دھاووں کا سلسلہ روز کا معمول بن چکا ہے۔ یہودی انتہا پسند گروپ ہیکل سلیمانی کے مزعومہ دعوے کی آڑ میں مراکشی دوازے سے مسجد اقصیٰ میں جاتے اور باب السلسلہ سے واپس جاتے ہیں۔

Tags: شاباکشرپسند یہودی آبادکارمراکشی دروازہمسجد اقصی کی بے حرمتیمقبوضہ بیت المقدس
Share27TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.