• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 3 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

شدت پسند یہودی آباد کاروں کا مسلمان صوفی بزرگ کے مزار پر حملہ

جمعہ 19-07-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
شدت پسند یہودی آباد کاروں کا مسلمان صوفی بزرگ کے مزار پر حملہ
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )شدت پسند یہودی آباد کاروں کی جانب سے مسلمانوں کے مقدس مقامات کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ،کیفی حارث نامی قصبے میں بزرگ کے مزار پر دھاوا بول دیا۔

تفصیلات کے مطابق شدت پسند یہودی آباد کار مسلمانو ں کے مقدس مقامات پر حملے کر کے انکو مسلسل اشتعال دلانے کی کوشش کر رہے ہیں،ایسا ہی ایک واقعہ جمعہ کی دوپہر سالفیت شہر کے  شمالی قصبے کیفی حارث میں پیش آیا جب درجنوں کی تعداد میں یہودی آباد کار  قصبے میں موجود ایک مزار میں گھس گئے اور وہاں شدید توڑ پھوڑ کی۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ قابض یہودی آباد کار درجنوں کی تعداد میں تھے اور انکی سرپرستی اسرائیلی فوج کے سپاہی کر رہے تھے جب کہ حملے سے پیشتر ہی قریبی آبادی کو گھروں میں ممکنہ ردعمل کے خوف سے گھروں میں محصور کردیا گیا تھا۔اس واقعے کے بعد سے مقامی آبادی میں شدید اشتعال کی کیفیت پائی جاتی ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی مسلمانوں کے مقدس مقامات پر دھاوابول کر انکا تقدس پامال کرنا یہودی آباد کاروں کا وطیرہ بنتا جا رہا ہے اور ان واقعات میں اب دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

Tags: یہودی آباد کاروں کا مزار پر حملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.