• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک اور ٹوئٹر صیہونی ریاست کے آلہ کار ہے ،حماس

جمعرات 07-11-2019
in حماس, صیہونیزم, فلسطین
0
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک اور ٹوئٹر صیہونی ریاست کے آلہ کار ہے ،حماس
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) حماس نے سماجی صحافت کی بندش میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیسبک اور ٹوئٹر کو صیہونی ریاست کے مذمومقاصد میں آلہ کاربننے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ادارے اپنی غیر جانبدارانہ ساکھ کھوچکے ہیں۔

قابض ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے بیرون ملک امور کے سربراہ  محمد نزال نے ایک بیان میں کہا کہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ’فیس بک’ اور ‘ٹویٹر’ صہیونی ریاست کی کے مظالم کی پردہ پوشی  کرتے ہوئے اپنی غیر جانب ادارانہ ساکھ کھو چکےہیں۔

ان دونوں ویب سائٹس کی طرف سے صہیونی ریاست کے خاکوں میں رنگ بھرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اوردونوں سوشل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم غاصب صہیونیوں کے آلہ کار بن چکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ فلسطینی مزاحمت کے حامی صفحات کی بندش اسرائیلی ریاست کی ترجمانی اور اس کی طرف داری کا واضح ثبوت ہے۔خیال رہے کہ حال ہی میں ‘فیس بک’ اور ٹویٹر نے فلسطینی مزاحمت کاروں کے قریب سمجھے جانے والے متعدد صفحات بند کردیئے تھے۔ ان میں مرکزاطلاعات فلسطین کے عربی اور انگریزی  ویب سائٹس کے صفحات بھی شامل ہیں۔

Tags: ٹوئٹرحماسصیہونی آلہ کارفیس بکفیسبکمحمد نذالمحمد نزال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.