• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کرنے کے لیے دباؤ ڈالیں گے: اسرائیلی وزیراعظم

پیر 31-12-2018
in صیہونیزم
0
سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کرنے کے لیے دباؤ ڈالیں گے: اسرائیلی وزیراعظم
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی ریاست کی جانب سے بعض ممالک پر سفارت خانے تل ابیب سے القدس منتقل کرنے کے لیے دباؤ ڈالنے کی پالیسی پرعمل درآمد جاری ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ وہ برازیل پر سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کرنے کے لیے دباؤ ڈالیں گے۔

نیتن یاھو نے کہا کہ برازیل کی حکومت نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اعلان کیا تھا مگر بعد میں فیصلہ واپس لے لیا تھا۔ ہم برازیل کے نو منتخب صدر حافییر بولسونارو پر دباؤ ڈالیں گے کہ وہ القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے اپنے اعلان پرعمل درآمد یقینی بنائیں۔

عبرانی اخبار ’’یدیعوت احرونوت‘‘ کےمطابق نیتن یاھو نے بولسونارو سے ملاقات سے قبل ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ وہ جلد ہی حافییر بولسونارو کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ انہیں امید ہے کہ برازیلی صدر کے ساتھ ان کی ملاقات تاریخی ہوگی۔ برازیل سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان کرچکا تھا مگر اس نے بعد میں فیصلہ تبدیل کر دیا تھا۔

خیال رہے کہ نیتن یاھو دسمبر 2017ء سے امریکا کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے بعد عالمی برادری پر امریکا کی پیروی کرنے کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں۔

Tags: اسرائیلی وزیراعظمامریکابرازیلبیت المقدستل ابیبدارالحکومتسفارت خانہنیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.