• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

سروے:76 فی صد یہودیوں نے نیتن یاھو کی حماس مخالف پالیسی ’’کمزور‘‘ قرار دی

جمعہ 07-12-2018
in صیہونیزم
0
سروے:76 فی صد یہودیوں نے نیتن یاھو کی حماس مخالف پالیسی ’’کمزور‘‘ قرار دی
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کے عبرانی اخبار ’’معاریف ‘‘ کی جانب سے کیے گئے ایک سروے میں 44 فی صد رائے دہندگان نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کو ’’غلطی‘‘ دیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار کی ویب سائیٹ پر کیےگئے سروے کے مطابق 57 فی صد افراد رائے دہندگان کے مطابق وزارت دفاع کا قلم دان سنھبالنے کے بعد نیتن یاھو صحیح طور پر سیکیورٹی کے امور نمٹانے کے اہل نہیں رہے ہیں۔

سروے میں یہ سوال پوچھا گیا کہ آیا غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس ) کے ساتھ اسرائیل کی فائربندی درست تھی یا نہیں تو 76 فی صد نے اسے کمزور اور 41 فی صد نے درست قرار دی۔ یہودیوں میں 33 فی صد بینی گانٹز کو نیتن یاھو کی جگہ نیا وزیراعظم دیکھتی ہے۔

Tags: اسرائیلپالیسیحماسسروےسیکیورٹیغزہنیتن یاھووزیراعظمیہودیوں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.