• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

سال 2018ء مختلف حادثات میں 43 صیہونی فوجی جاں بحق

جمعہ 11-01-2019
in صیہونیزم
0
سال 2018ء مختلف حادثات میں 43 صیہونی فوجی جاں بحق
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2018ء کے دوران مختلف حادثات میں 43 صیہونی فوجی ہلاک ہوئے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی اخبار’’ہارٹز‘‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ گذشتہ برس 9 فوجیوں کی موت خود کشی کے نتیجے میں واقع ہوئی۔ اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں اور حتمی طورپر ان کی موت کے خود کشی کا نتیجہ قرار دینے کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔

مبینہ طور پرخود کشی کے نتیجے میں مرنے والے صیہونی فوجیوں میں سے 8 لازمی فوجی سروس کے تحت کام کررہے تھے۔8 فوجی  ملٹری کی سرگرمیوں کے دوران ہلاک ہوئے۔ دو فوجی حادثات، 14 فوجی ٹریفک  حادثات، 10 طبیعی موت سے ہلاک  ہوئے۔ مرنے والوں میں 27 لازمی سروس میں شامل تھے۔ گذشتہ برس مختلف حادثات کے نتیجے میں 41 فوجی زخمی ہوئے۔

Tags: اسرائیلٹریفکحادثاتخود کشیصیہونیملٹری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.