• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

سال 2018ء اسرائیلی معیشت کے زوال کا سال ثابت!

جمعرات 03-01-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم
0
سال 2018ء اسرائیلی معیشت کے زوال کا سال ثابت!
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) گذشتہ برس اسرائیلی ریاست معاشی طورپرزوال کا شکار رہی اور اقتصادی شرح نمو میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری رہا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار ’’دی مارکر‘‘کے مطابق 2018ء میں اسرائیل کی معاشی اور اقتصادی سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر تھیں۔

اخبار کی ویب سائیٹ پر جاری ایک خبر میں‌بتایا گیا ہے کہ گذشتہ برس اسرائیل کی اقتصادی شرح نمو میں تین اعشاریہ دو فی صد اضافہ ہوا۔ اسرائیلی حکومت اور معاشی ماہرین نے 2018ء میں اسرائیلی ریاست کی بلند بانگ معاشی توقعات لگا رکھی تھیں۔

اسرائیلی اخبار کے مطابق حکومت اور ریاستی ماہرین نے شرح نمو میں تین اعشاریہ سات فی صد اضافے کی توقع لگا رکھی تھی مگر اسرائیلی ریاست کی توقعات پوری نہیں ہوسکیں۔

عبرانی اخبار کے مطابق گذشتہ برس نہ صرف شرح نمو میں کمی کا سال ثابت ہوا بلکہ سنہ 2016ء کے بعد اسرائیلی ریاست نے جو اقتصادی اہداف مقرر کیے تھے وہ پورے نہیں ہوسکےہیں۔ سال 2017ء میں شرح نمو میں تین اعشاریہ چار فی صد اضافہ ہوا جو کہ توقع سے کم تھی۔

Tags: اسرائیلاقتصادیتوقعاتزوالسرگرمیاںشرح نموماہرینمعاشیمعیشت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.