• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رواں سال صیہونی فوج نے فلسطینی صحافیوں پر 259 حملے کئے، جرنلسٹ سنڈیکیٹ

جمعہ 24-07-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
رواں سال صیہونی فوج نے فلسطینی صحافیوں پر 259 حملے کئے، جرنلسٹ سنڈیکیٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) سنڈیکیٹ  جرنلسٹ آف فلسطین کے سربراہ نے انکشاف کیا ہے کہ قابض صیہونی فوج اور پولیس نے رواں سال فلسطینی صحافیوں پر 259 حملے اور گرفتاریاں کی جن میں سے 50 سنگین نوعیت کے تھے جس میں صحافی شدید زخمی اور ایک صحافی اپنی آنکھ سے محروم ہوا۔

مقبوضہ بیت المقد س کے شہر البیرہ میں گزشتہ روز سنڈیکیٹ جرنلسٹ آف فلسطین کے سربراہ ناصر ابو بکر نے ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ رواں سال صیہونی ریاست  نے فلسطینی صحافیوں پر مجموعی طور پر 259 حملے کئے۔

انھوں نےبتایا کہ سب سے زیادہ مقبوضہ بیت المقدس کے صحافیوں کو نشانہ بنایا گیا جس میں صحافیوں کے خلاف 59 خلاف ورزیاں کی گئیں۔

انھوں نے غزہ میں صیہونی درندگی سے شہید ہونے والے  فوٹو جرنلسٹ احمد ابو حسین، یاسر مرتجی، اور صیہونی فائرنگ سے اپنی ایک آنکھ سے محروم ہونے والے معاذ عمارنہ  بارے میں تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ  سنڈیکیٹ جرنلسٹ آف فلسطین نے غزہ کے شہید  اور زخمی صحافیوں کے حوالے سے بین القوامی فوجداری عدالت سے  رجوع کیا ہے اور صیہونی ریاست کے فلسطینیوں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے ثبوت فراہم کیئے ہیں ۔

Tags: احمد ابو حسینصیہونی فوجفلسطینی صحافییاسر مرتجی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.