• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

رواں سال صیہونی فوج نے دوہزار سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کیا

پیر 30-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
رواں سال صیہونی فوج نے دوہزار سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) قابض فورسز کے ہاتھوں گرفتار فلسطینیوں میں کثیر تعداد اٹھارہ سال سے کم عمر بچوں کی ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاستی دہشتگردی اور فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ  رواں سال قابض صیہونی فورسز نے مقبوضہ فلسطین  میں بیت المقدس اور محصور شہر غزہ سمیت  دیگر علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیاں کرتے ہوئے کم سے کم دوہزار سے زائد فلسطینیوں کو گرفتار کیا ، گرفتار کئے جانے والوں  میں کثیر تعداد بچوں کی ہے جن کی عمریں اٹھارہ سال سے بھی کم ہیں ۔

رپور ٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال کے ابتدائی تین ماہ میں گرفتاریوں کی رفتار تیز رہی اس کے بعد گرفتاریاں کم ہوئیں تاہم سب سے زیادہ گرفتاریاں گذشہ دوماہ میں  غزہ پر اسرائیل کی حالیہ جارحیت کے دوران اور باب العامود میں ہونے والی تحریک کے دوران کی گئیں۔

گرفتار فلسطینیوں میں بڑی تعداد بغیر کسی جرم کے انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت گرفتار فلسطینیوں کی ہیں جبکہ ان میں سے بعض کو پچیس سال سے زائد کی سزا سنائی گئی ہے ۔

Tags: انتظامی حراستباب العمودصیہونی فورسزفلسطینیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.