• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

راوں سال صیہونی فوج نےخواتین بچوں سمیت 5000سے زائد فلسطینیوں کو گرفتارکیا

ہفتہ 12-10-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فوج کے فلسطینیوں کے گھروں میں لوٹ مار، درجنوں گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے جاری  رپورٹ کے مطابق رواں سال صیہونی فوج نے 52 خواتین اور 200سے زائد بچوں سمیت 5000 سے زائد فلسطینیوں کو گرفتارکیا صرف گزشتہ ماہ ستمبر میں 500 سے زائد فلسطینیوں کو صیہونی زندان  کی نذر کیاگیا ۔

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیم "الضمیر ” اور "کلب برائے اسیران "کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ستمبر 2019ء میں کے دوران اسرائیلی فوج نے 10 خواتین اور 81 بچوں سمیت 514 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد جیلوں میں قید کیا۔ قابض صہیونی فوج نے بیت المقدس سے ستمبر کے مہینے میں 175 فلسطینیوں کو حراست میں لیا۔

کسی ایک شہر سےگزشتہ ماہ فلسطینیوں کی سب سے زیادہ گرفتاریاں ہیں۔رپورٹ کے مطابق رام اللہ اور البیرہ سے 54، الخلیل سے 100، جنین سے 25، بیت لحم سے 25،نابلس سے 45، قلقیلیہ، طوباس سے 5،سلفیت سے 8، اریحا سے 10 اور غزہ کی پٹی سے 11 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق رواں سال کے دوران اسرائیلی فوج کے ہاتھوں اب تک 5000 فلسطینیوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ ان میں52 خواتین، 200 سے زائد بچے شامل ہیں۔ رواں سال  450 فلسطینیوں کو اسرائیلی زندانوں میں انتظامی قید کی سزائیں دیں گئیں۔

Tags: "الضمیر"کلب برائے اسیراناریحاالخلیلانسانی حقوق کی تنظیمغزہقلقیلیہمقبوضہ فلسیطن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.