• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

دہشتگردی یہودی آبادکاروں کا حکومتی سرپرستی میں مسجداقصیٰ پردھاوا

بدھ 25-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
دہشتگردی یہودی آبادکاروں کا حکومتی سرپرستی میں مسجداقصیٰ پردھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  دہشتگردیہودی آبادکاروں کا پولیس اور فوج کے حفاظتی حصار میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ اور چیئر مین اسرائیلی ڈیفنس کمیٹی کے ہمراہ مسجد اقصیٰ پر اشتعال انگیز دھاوا۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ فلسطینی پر قابض صیہونی دہشتگر د آبادکاروں کا اسرائیلی خفیہ ایجنسی "شاباک” کے سابق ڈائریکٹر اور سابق وزیربرائے داخلی سیکیورٹی اموراور حالیہ "چیئرمین اسرائیلی ڈیفنس کمیٹی”  "آفی ديختر”کے ہمراہ مسجد اقصیٰ پر دھاوابولا اور اسلام مخالف اشتعال انگیز نعرے بازی کی ۔

Avi Dichter breaking into Al Aqsa

حالیہ  دنوں میں یہودی دہشتگردآبادکاروں کے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے  ، مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہودی شدت پسند آبادکاروں کی جانب سے تقریبا روزانہ کی نبیاد پر مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑمیں مسلمانوں کے مقدس مقامات کی بے حرمتی کی جارہی ہے

Tags: آفی ديخترشاباکمسجداقصیٰ پردھاوا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.