• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

دہشتگردیہودی آبادکاروں کا فلسطینی کسان پرحملہ

ہفتہ 21-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
دہشتگردیہودی آبادکاروں کا فلسطینی کسان پرحملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) دہشتگرد یہودی آبادکاروں  نے مقبوضہ بیت المقدس کے شہر رام اللہ کے قصبے "بيتين” پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں  ایک فلسطینی کسان شدید زخمی  جبکہ فلسطینیوں کی ملکیت تین گاڑیوں کو تباہ کردیا۔

دہشتگردیہودی آبادکاروں نے صیہونی پولیس کا تحفظ  میں "بيتين”قصبے پر اس وقت حملہ کیا جب فلسطینی کسان اپنے کھیتوں میں کام میں  مصروف تھے، آبادکاروں نے فلسطینی کسانوں پر پتھراؤ کیا جبکہ موجود گاڑیوں کے شیشے توڑدیئے ،  دہشتگردیہودی آبادکاروں کے پتھراؤ سے فلسطینی کسان صیل درویش سرپر پتھر لگنے کی وجہ سے زخمی ہوا۔

settlers crimes

واضح رہے کہ دہشتگردیہودی آبادکاروں کی جانب سے فلسطینیوں کی املاک اور بستیوں پر حملہ روز کا معمول بن گیا ہے ، یہودی آباد کارو پولیس اور فوج کے حفاظتی حصار میں فلسطینی بستیوں میں گھس آتے ہیں اور اسلام مخالف اشتعال انگیز نعرے بازی کرتے ہیں جبکہ اکثر یہودی آباد کار فلسطینیوں کے گھروں جائیدادوں اور گاڑیوں پر اسپرے پینٹ سے اشتعال انگیز نعرے بھی درج کرتے ہیں۔

Tags: "بيتين"دہشتگردیہودی آباد کارفلسطینی زخمی ؎فلسطینی کسانیہودی آبادکاروں کا حملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.