• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 18 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home بریکنگ نیوز

دو سال میں ایک لاکھ سینتیس ہزار صہیونی قابض ریاست چھوڑ کر فرار

گزشتہ دو برسوں کے دوران ایک لاکھ سینتیس ہزار سے زائد صہیونی شہری ملک چھوڑ کر دوسرے ممالک فرار ہو گئے۔

جمعرات 18-09-2025
in بریکنگ نیوز, خاص خبریں, رپورٹس, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
دو سال میں ایک لاکھ سینتیس ہزار صہیونی قابض ریاست چھوڑ کر فرار
0
SHARES
3
VIEWS

(روزنامہ قدس ـ آنلائن خبر رساں ادارہ) قابض اسرائیل کے مرکزی ادارہ برائے شماریات نے یہ انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ دو برسوں کے دوران ایک لاکھ سینتیس ہزار سے زائد صہیونی شہری ملک چھوڑ کر دوسرے ممالک فرار ہو گئے ہیں جو کہ واپس آنے والوں کی تعداد سے دوگنی ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق صرف گزشتہ سال بیاسی ہزار سے زائدقابض اسرائیلیوں نے نام نہاد صیہونی ریاست سے ہجرت کی جبکہ اس دوران صرف اکتیس ہزار افراد واپس آئے۔

سال 2023 میںپچپن ہزار صہیونیوں نے ملک چھوڑا جبکہ چھیالیس ہزار افراد وہاں منتقل ہوئے۔ قابض ادارے کے اعداد و شمار کے مطابق نئے عبرانی سال کے آغاز پر قابض اسرائیل کی کل آبادی ایک کروڑ سے کچھ زائد ریکارڈ کی گئی۔گزشتہ عبرانی سال کے دوران آبادی میں اضافے کی شرح صرف ایک اشاریہ دوفیصد رہی جو اس سے پچھلے سال کی ایک اشاریہ چھ فیصد کی شرح سے کم ہے۔

قابض اسرائیلی ذرائع نے ہجرت میں اضافے کی بنیادی وجوہات ساتھ اکتوبر 2023 کے واقعات کے بعد پیدا ہونے والی بگڑتی ہوئی سکیورٹی اور سیاسی صورتحال، عدم تحفظ کے بڑھتے ہوئے احساس، عالمی سطح پر تنہائی کے خوف اور معاشی و سماجی مشکلات کو قرار دیا ہے۔

Tags: صہیونی فوجصہیونیئزمصیہونیصیہونی ریاستفرارفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.