• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

دوماہ بعد فلسطینی شہداء کے جسد خاکی ورثاء کے حوالے

ہفتہ 21-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
دوماہ بعد فلسطینی شہداء کے جسد خاکی ورثاء کے حوالے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین پر قابض صیہونی حکام نے دو ماہ کے اذیت ناک انتظارکےبعد  دو فلسطینی شہداء کے جسد خانی ورثاء کے حوالے کردیے۔

تفصیلات کے مطابق صیہونی حکام نے اگست میں چودہ سالہ "نسیم ابو رومی” کو مشرقی بیت المقدس میں ‘العیزریہ’ کے علاقے "ابو دیس”  میں مسجد اقصیٰ کے باب السلسلہ کے قریب گولیاں مار کرشہید  کیا تھا جبکہ  20 سالہ "عمریونس” کو اپریل میں مقبوضہ غرب اردن کے شمالی شہر "قلقیلیہ” میں گولیاں مارکرشہید کیاتھا۔

فلسطینی سول امور کمیٹی کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ شہید "عمریونس کو غرب اردن کے شمالی علاقے قلقیلیہ میں ‘الیاھو’ چوکی سے اس کے ورثاء کے حوالے کیا گیا۔فلسطینی ہلال احمر کے مطابق شہید "نسیم ابو رومی” کا جسد خاکی مشرقی بیت المقدس میں "ابو دیس” کے مقام معسکر "الجبل” سے اس کے ورثاء کے حوالے کیا گیا۔

عمر یونس کواسرائیلی فوج نے گولیاں مارکرزخمی کردیا تھا جس کے بعد اسے علاج کے لیے اسپتال لایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے شہید ہوگیا ۔

Tags: "ابو دیس""عمریونس""نسیم ابو رومی"العیزریہقلقیلیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.