• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

دفاع قبلہ اول، شکست صیہونی ریاست کا مقدر ہے،حماس

پیر 20-01-2020
in حماس, صیہونیزم, فلسطین
0
دفاع قبلہ اول، شکست صیہونی ریاست کا مقدر ہے،حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ترجمان حماس کا کہنا ہے کہ مسجد اقصٰی کے نمازیوں پر صیہونی فوج اور پولیس نے جس بے رحمی کے ساتھ تشدد کا نشانہ بنایا وہ ناقابل قبول اور صہیونیوں کی منظم مذہبی دہشت گردی کا کھلا ثبوت ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے ترجمان حازم قاسم نے اپنے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ دفاع قبلہ اول کی جنگ بدستور جاری ہے، شکست غاصب صہیونیوں کا مقدر بن چکی اس جنگ میں فلسطینی قوم کو فتح و کامرانی کے سوا اور کوئی آپشن قبول نہیں ،  صہیونی ریاست کی وحشت، بربریت اور نمازیوں کے خلاف منظم نسل پرستی کے باوجود فتح ونصرت ہماری ہوگی۔

جمعہ کے روز مسجد اقصٰی کے نمازیوں پر اسرائیلی فوج اور پولیس نے جس بے رحمی کے ساتھ تشدد کا نشانہ بنایا وہ ناقابل قبول اور صہیونیوں کی منظم مذہبی دہشت گردی کا کھلا ثبوت ہے۔انہوں نے مسجد اقصٰی میں نمازیوں پر اسرائیلی فوج کے تشدد کو بین الاقوامی قوانین، انسانی حقوق اور عالمی اقدار کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ صہیونی ریاست کی طرف سے فلسطینی نمازیوں پر تشدد کے باوجود القدس کے باشندوں کو قبلہ اول سے نہیں روکا جا سکتا ہے۔

Tags: ترجمانحازم قاسمحماسصیہونی فوجقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.