• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

درجنوں شرپسند یہودی آباد کاروں کا فلسطینیوں کے گھروں پر حملہ

پیر 16-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
درجنوں شرپسند یہودی آباد کاروں کا فلسطینیوں کے گھروں پر حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوج کے بعد شرپسند یہودی آبادکاروں کے بھی فلسطینیوں پر مظالم  جاری۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کے جنوبی شہر الخلیل  کے علاقے  ‘کریات اربع’ میں درجنوں شرپسند یہودی آباد کاروں  نے صیہونی پولیس اور فوج کی  نگرانی میں فلسطینیوں کے گھروں پر حملہ کیا ، ان کی املاک کو تباہ جبکہ گھروں اور گاڑیوں کے شیشے توڑدیئے ۔اس موقع پر شرپسند یہودی آباد کاروں نے اسلام مخالف اشتعال انگیز نعرے بازی بھی کی ۔

خیال رہے کہ فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں 503 یہودی کالونیاں قائم ہیں۔ان میں 474 غرب اردن اور 29 القدس میں قائم ہیں۔ ان یہودی کالونیوں میں 8 لاکھ یہودی آباد کیےگئے ہیں۔

Tags: الخلیلشرپسند یہودی آبادکارکریات اربع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.