• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

درجنوں شرپسند یہودی آبادکاروں کا ایک بار پھر مسجد اقصیٰ پر دھاوا

جمعہ 29-11-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
درجنوں شرپسند یہودی آبادکاروں کا ایک بار پھر مسجد اقصیٰ پر دھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) درجنوں شرپسند یہودی آبادکاروں کی جانب سے صیہونی فوج اور پولیس کے حفاظتی حصارمیں ایک بار پھر مسجد  اقصیٰ پر دھاوا ،  مقدس مقامات کی بےحرمتی کا سلسلہ جاری ۔

مقامی ذرائع کے  مطابق گزشتہ روز جمعرات کو صیہونی  فوج اور پولیس کے حفاظتی حصار میں درجنوں شرپسند یہودی آبادکاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

شرپسند آبادکاروں میں  یہودی طلباء اور صہیونی انٹیلی جنس حکام  سمیت درجنوں آبادکاروشامل تھے جنہوں نے گھنٹوں  مسجد اقصیٰ میں گھس کر بے حرمتی کی۔

یہودی آباد کاروں کے ہمراہ مسجد اقصیٰ پر دھاوے بولنے والوں میں اسرائیلی اسپیشل فورسز کے اہلکار بھی شامل تھے جو سنہ 1967ء سے زیرقبضہ مراکشی دروازے کے راستے مسجد اقصیٰ میں داخل ہوتے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کرتے رہے۔خیال رہے کہ مسجد اقصیٰ پر یہودی آباد کاروں کے منظم دھاووں کا سلسلہ روز کا معمول بن چکا ہے۔ یہودی انتہا پسند گروپ ہیکل سلیمانی کے مزعومہ دعوے کی آڑ میں مراکشی دوازے سے مسجد اقصیٰ میں جاتے اور باب السلسلہ سے واپس جاتے ہیں۔

Tags: بے؛حرمتیشرپسند یہودیقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.