• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کی مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پرحملے کی شدید مذمت

جمعہ 17-01-2020
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حماس کی مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پرحملے کی شدید مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی نمازیوں پر اسرائیلی فوج  کے حملے”ایک نسل پرستانہ اور وحشیانہ کارروائی ہے جو لوگوں کے عبادت کے حق کے تحفظ کرنے والے تمام بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی کرتی ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں قابص صیہونی ریاست کے  مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحتمی تحریک حماس کے ترجمان کی جانب سے جاری  بیان میں صیہونی فوج کے مسجد اقصیٰ میں نماز فجر کے وقت  نمازیوں پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  قابض صیہونی ریاست  نہتے فلسطینیوں کے خلاف بدترین انتقامی کارروائیوں پر اتر آئی ہے ۔

ترجمان حماس ھازم قاسم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فلسطینی نمازیوں پر اسرائیلی فوج  کے حملے "ایک نسل پرستانہ اور وحشیانہ کارروائی ہے جو لوگوں کے عبادت کے حق کے تحفظ کرنے والے تمام بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی کرتی ہے”انھوں نے فلسطینی عوام سے مطالبہ کیا کہ وہ قابض ریاست کے غیر نسانی اور انتقامی حربوں سے ہر گز نہ گھبرائیں انھوں نے کہا کہ فلسطینی قوم مسجد اقصی اور الخلیل میں واقع تاریخی ابراہیمی مسجد میں اپنی موجودگی کو مزید تیز کردیں تاکہ قابض صیہونی ریاست  کی مقدس مقامات پر قبضہ کرنے کی کوشش کو ناکام بنایا جاسکے۔

Tags: "ھازم قاسم"ترجمان حماسصیہونی فوجقبلہ اوّلمسجد ابراہیمیمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.