• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 23 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

حماس نے اسرائیلی جاسوس طیاروں کی غزہ میں داخلے کی کوشش ناکام بنادی 

منگل 26-11-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
حماس نے اسرائیلی جاسوس طیاروں کی غزہ میں داخلے کی کوشش ناکام بنادی 
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی ڈرون طیاروں نے غزہ کے ساحلے علاقوں سے داخل ہونے کی کوشش کی جس کو مزحمت کاروں نے ناکام بناتے ہوئے ڈرن طیاروں کو واپس جانے پر مجبور کردیا۔

ذرائع کے مطابق اتوار کی صبح غزہ کے ساحلی علاقوں السودانیہ اور الشاطی ریفیوجی کیمپ میں دو مقامات سے اسرائیلی جاسوس طیاروں نے داخل ہونے کی کوشش کی جس پر مزاحمت کاروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کی  جس کے نتیجے میں ایک ڈرون کو نقصان پہنچا ۔

مزاحمت کاروں کی فائرنگ سے دراندازی کرنے والے دونوں اسرائیلی ڈرون فوری طور پر واپس لوٹ گئے ۔

اس سے قبل ہفتے  کی شب  صیہونی فوج نے ایک فلسطینی جاسوس طیارے کو غزہ اور مقبوضہ فلسطین کی سرحد کے درمیان واقع مار گرانے کا دعوی کیا تھا، تاہم مزاحمت کاروں کی جانب سے اس کی تصدیق نہیں کی گئی ۔

واضح رہے کہ غزہ میں اسرائیلی جاسوس طیاروں کی دراندازی کا سلسلہ ایسے وقت میں جاری ہے کہ جب صیہونی فوجیوں اور مزاحمتی فورسز کے درمیان دو روز تک جاری رہنے والی حالیہ جنگ چودہ نومبر کو مصر کی وساطت سے ختم ہوچکی ہے، غزہ پر صیہونی فوجیوں کی حالیہ جارحیت میں کم سے کم چونتیس فلسطینی شہید ہوگئے تھے جن میں تین بچے اور ایک خاتون بھی شامل تھیان حملوں میں ایک سو دس افراد زخمی بھی ہوئے تھے جن میں زیادہ تعداد خواتین  اور بچوں کی ہے ۔

Tags: اسرائیلی جاسوسالشاطیجاسوس طیارےحماسغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.