• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جہاداسلامی نےغزہ میں جنگ بندی کااعلان کردیا

جمعرات 14-11-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
جہاداسلامی نےغزہ میں جنگ بندی کااعلان کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ )تین دن تک محصور شہر غزہ پر اسرائیلی بمباری کے بعد مصر کی ثالثی سے تحریک جہاد اسلامی نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان کردیا۔

تحریک جہاد اسلامی کے ترجمان مصعب البرام کی جانب سے جاری بیان کےمطابق تحریک جہاد اسلامی نےمصر کی ثالثی سے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کا اعلان کیا  ہے جس کا اطلاق صبح 5 بجے سے ہو گیا ہے۔

تحریک کے سیکریٹری جنرل زیاد  النہالہ  نے اس سےقبل  اپنے بیان میں  کہا کہ مصر نے فلسطینی گروپوں اور اسلامی جہاد تنظیم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فائر بندی کو اور سرحد پر ریلیوں کے پُر امن ہونے کو یقینی بنائیں۔ اسی طرح مصر نے اسرائیل سے بھی مطالبہ کیا ہے کہ وہ حملوں اورنہتے فلسطینیوں کے قتل عام کی کارروائیوں کا سلسلہ فوری طور پر بند کرے اور سرحدی علاقے میں فلسطینی مظاہرین کی ریلیوں پر فائرنگ اور حملے بند کئے جائیں ۔

Tags: جنگ بندیجہاد اسلامیزیاد  النہالہمصر کی ثالثی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.