• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

جنگ بندی میں یواین نےاپنا کرداراداکیاہے، نیکولائے میلاڈینوف

جمعرات 14-11-2019
in صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
جنگ بندی میں یواین نےاپنا کرداراداکیاہے، نیکولائے میلاڈینوف
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) مشرق وسطیٰ کے لیے اقوام متحدہ کےخصوصی کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت رکوانے اور جنگ بندی کرانے میں یو این نے اپنا کردار ادا کیا ہے ۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کے بعد مشرق وسطیٰ کےلیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نیکولائے میلاڈینوف گزشتہ روز مصر کے دارالحکومت پہنچے جہاں انھوں نے مصری قیادت سےفلسطین  اور اسرائیل کے درمیان حالات کو پرسکون بنانے اور جنگ بندی کی کوششوں کے لیے مصری حکومت کے ساتھ مل کر دونوں فریقوں فلسطینی مزاحمت کاروں اور اسرائیلی ریاست پر حملے روکنے کے لیے دباؤ ڈالا۔

نیکولائے میلاڈینوف کا کہنا تھا کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان تنازعات کے حل کیلئے اقوام متحدہ اپنا کردار ادا کرنے کی بھرپورکوشش کررہا ہے جبکہ حالیہ اسرائیلی جارحیت کو روکنے اور دونوں فریقین کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے میں یو این نے اپنا کردار ادا کیا ہے ۔

عبرانی اخبارنے اپنی  رپورٹ ا نکشاف کیا ہے کہ میں مذاکرات میں شریک عہدیداروں نے غزہ کی صورت حال کو تشویشناک قراردیتے ہوئے  کہا ہے کہ  فریقین کو جنگ بندی پرقائل کرنا ایک پیچیدہ مرحلہ تھا جس میں کئی غور طلب معمالات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

Tags: خصوصی ایلچیمزاحمت کارمصری حکومتنیکولائے میلاڈینوف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.