• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنگ بندی معاہدےکےباوجود اسرائیل کی غزہ پربمباری

جمعہ 15-11-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
جنگ بندی معاہدےکےباوجود اسرائیل کی غزہ پربمباری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مصر کی ثالثی سے اسرائیلی اور فلسطینی مزاحمت کاروں کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود اسرائیلی فضائیہ نے رات گئے غزہ کے مختلف علاقوںمیں بمباری جاری رکھی.

مصری حکام اور اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے مشرق وسطیٰ  کی کوششوں سے صیہونی ریاست اسرائیل اور فلسطینی مزاحمت کاروں کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پاگیا تھا تاہم معاہدے کے باوجودرات گئے صیہونی فوج نے تیراسالوں سے غیر قانونی محاصرے کے شکار فلسطینی شہر غزہ کے مختلف علاقوں میں بمباری جاری رکھی ۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کے جنوبی علاقے خانیونس اور دیر البلح اور بیت ھانون کے زرعی علاقوں میں رات گئے بمباری کی جس کے نتیجے میں  زرعی زمین تباہ ہوگئی  خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

Tags: اسرائیلی بمباریجنگ بندیخانیونسمصر کی ثالثی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.