• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی: اسرائیل کی ایران کو دھمکیاں

اتوار 03-01-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں
0
جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی: اسرائیل کی ایران کو دھمکیاں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کاکہنا ہے کہ ایران کو کسی بھی کارروائی کی  بھاری قیمت چکانا ہو گی، ایران کا کہنا ہے کہ  اسرائیلی ایجنٹ عراق میں امریکیوں کے خلاف حملوں کی سازشوں میں مصروف ہیں۔

ایرانی پاسدارن انقلاب کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر ایران اور اسرائیل نے ایک بار پھر ایک دوسرے کے خلاف دھمکی آمیر زبان استعمال کرنا شروع کر دی، ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا ہے کہ اسرائیلی ایجنٹ عراق میں امریکیوں کے خلاف حملوں کی سازشوں میں مصروف ہیں۔جواد ظریف نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اسرائیلی منصوبے میں پھنسنے سے بچنے کا مشورہ بھی دیا۔

دوسری جانب  اسرائیلی فوج نے ایران، عراق اور یمن سے ممکنہ جوابی حملے کی تیاری شروع کردی ہے،  اسرائیل حکام کا کہنا ہے کہ اس پر کارروائی کرنے والوں کو بھاری قیمت چکانا ہو گی۔

واضح رہے کہ جنرل سلیمانی کو بغدادکے سرکاری دورے کے دوران ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

Tags: اسرائیلایرانیصیہونی ریاستقاسم سلیمانی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.