• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

تمام مسلمان اسرائیل چھوڑ دیں: یائر نیتن یاہو

پیر 17-12-2018
in صیہونیزم
0
تمام مسلمان اسرائیل چھوڑ دیں:  یائر نیتن یاہو
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی وزیر اعظم کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں کے قتل عام کے بعد اب ان کے بیٹے نے بھی مسلمانوں کے خلاف آواز بلند کی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے بڑے بیٹے یائر نیتن یاہو شر انگیزی سے باز نہ آئے اور مسلمانوں کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل میں اس وقت تک امن قائم نہیں ہوسکتا جب تک تمام مسلمان یہاں سے چلے نہ جائیں۔

فیس بک پر ’یائر‘ نے پوسٹ میں لوگوں سے رائے دینے کے لیے لکھا کہ ’یہاں اس وقت تک کبھی بھی امن نہیں ہوسکتا‘ جب تک کہ تمام یہودی اسرائیل سے نہ نکل جائیں یا پھر جب تک تمام مسلمان اسرائیل چھوڑ نہ دیں۔

یائر نے کہا کہ وہ دوسرے آپشن کا انتخاب کررہے ہیں کہ جب تک مسلمان چلے نہ جائیں اس وقت تک اسرائیل میں امن نہیں ہوگا۔

اس پوسٹ کے بعد فیس بک نے اسرائیلی وزیر اعظم کے بیٹے کی آمریت پسندانہ سوچ قرار دیتے ہوئے پوسٹ ڈیلیٹ کر دی تھی۔

Tags: اسرائیلآمریتامنانتخابپوسٹچھوڑشر انگیزیصیہونیفیس بکمسلمانمظلومنیتن یاہووزیر اعظمیہودی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.