• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

تل ابیب  یونیورسٹی کےطلبہ کا”صدی کی ڈیل” کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

جمعرات 30-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
تل ابیب  یونیورسٹی کےطلبہ کا”صدی کی ڈیل” کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں قائم تل ابیب یونیورسٹی ( جس کو ‘الشیخ مونس’ یونیورسٹی) بھی کہا جاتا ہے  میں عرب اسٹوڈنٹ موومنٹ کی جانب سے صد ی کی ڈیل کے خلاف احتجامی مظاہر کیا گیا ، مظاہرے میں سیکڑوں فلسطینی طلباء نے امریکا کے نام نہاد صدی کی ڈیل کے خلاف احتجاج کیا اور صدی کی ڈیل کے خلاف نعرے بازی کی۔

عرب اسٹوڈنٹ موومنٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم فلسطینی طلبہ وطالبات مقبوضہ فلسطین میں صیہونی غیر قانونی آبادکاری کے خلاف اور آزادی فلسطین کا اہم  حصہ ہیں  بیان میں کہا گیا ہے کہ پوری فلسطینی قوم متحدہ ہوکر   امریکہ کی جانب سے تیار کردہ نام نہاد امن منصوبے صدی کی ڈیل کو ردی کی ٹوکری کی نذر کرتے ہیں ۔

 اس موقع پر طلباء وطالبات کی بڑی تعداد نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام نہاد مشرق وسطیٰ امن منصوبے کے خلاف نعرے بازی کی، طلباء نے عالمی برادری، عالم اسلام اور عرب ممالک پر زور دیا کہ وہ ٹرمپ کے امن پلان کو مسترد کردیں۔

طلباء کا کہنا تھا کہ امریکا اور اسرائیل مل کر فلسطینی قوم کے دیرینہ اور بنیادی حقوق کو پامال کررہے ہیں۔ امریکا کا صدی کی ڈیل کا منصوبہ فلسطینی قوم کو اس کے حقوق سے محروم کرنے کی مذموم  کوشش ہے۔خیال رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کے روز مشرق وسطیٰ کے لیے ایک نیا امن منصوبہ جاری کیا ہے جس پر عرب ممالک اور عالم اسلام کی طرف سے سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔

Tags: الشیخ مونس یونیورسٹیتل ابیب یونیورسٹیصدی کی ڈیلعرب اسٹوڈنٹس موومنٹنام نہاد امن منصوبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.