• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

ترک صدر مجھے ہٹلر کہتے ہیں لیکن اسرائیل سے تجارت بھی مضبوط بنارہے ہیں، نیتن یاھو

جمعہ 07-02-2020
in صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
ترک صدر مجھے ہٹلر کہتے ہیں لیکن اسرائیل سے تجارت بھی مضبوط بنارہے ہیں، نیتن یاھو
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ترک صدر میرا مذاق بناتے ہوئے مجھے ہٹلر کہتے ہیں لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ وہ اسرائیلی سے تجارتی تعلقات کو مضبوط سے مضبوط بنارہےہیں۔

اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے بدھ کے روز لیکوڈ پارٹی کے ارکان سے ملاقات کے دوران اپنے حوالے سے ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے اعلانیہ مواقف پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ  "صدر ایردوآن کی عادت بن گئی کہ وہ ہر 3 گھنٹوں میں مجھے ایک بار ہٹلر ضرور قرار دیتے ہیں لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ ان سب باتوں کے باوجود وہ اسرائیل کے ساتھ تجارتی تعلقات کو مضبوط سے مضبوط بنارہےہیں  (ترکی اور اسرائیل کے درمیان) تجارت سرگرم ہے۔

واضح رہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اعلان کردہ اسرائیلی فلسطینی امن منصوبے پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ "یہ منصوبہ ہر گز امن کے کام نہ آئے گا اور نہ کوئی حل ساتھ لائے گا”بنیادی طور پر یہ "فلسطینیوں کے حقوق کو نظر انداز کرنے اور اسرائیلی قبضے کو قانونی حیثیت دینے کا منصوبہ ہے”۔

Tags: "رجب طیب اردوآن""یروشلم پوسٹاسرائیلی وزیر اعظمترک صدررجب طیب اردقابض ریاستنیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.