• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ترقیاتی منصوبوں کی مخالفت،محمود عباس کی قوم سے مفافقت کاثبوت ہے،حماس

پیر 09-12-2019
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
ترقیاتی منصوبوں کی مخالفت،محمود عباس کی قوم سے مفافقت کاثبوت ہے،حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   حماس نے محمود عباس کی جانب سے غزہ میں فیلڈ اسپتال اور دیگر ترقیاتی منصوبوں کی مخالفت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی فلاح وبہبود کے منصوبوں کی مخالفت کر کے محمود عباس نے قوم کے ساتھ اپنی منافقت کا کھلا ثبوت پیش کیا ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں قابض صیہونی ریاست اسرائیل کے ظلم کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے ترجمان حازم قاسم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ محمود عباس غزہ میں تعمیراتی اور ترقیاتی منصوبوں کی مخالفت کرکے اپنے گروہی اور پارٹی مفادات کا تحفظ کر رہے ہیں، انہیں فلسطینی قوم بالخصوص غزہ کے عوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ صدر محمود عباس غزہ کے عوام کی مشکلات کو اپنے مذموم سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کر رہے ہیں، عوامی فلاح وبہبود کے منصوبوں کی مخالفت کر کے محمود عباس نے قوم کے ساتھ اپنی منافقت کا کھلا ثبوت پیش کیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز تنظیم آزادی فلسطین کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں صدر عباس نے کہا کہ وہ غزہ کی پٹی میں امریکی اسپتال کے قیام، بندرگاہ میں مصنوعی جزیرے اور ہوائی اڈے کے قیام کے منصوبوں کو آگے نہیں بڑھنے دیں گے۔

Tags: ترجمان حماسحازم قاسمحماسغزہمحمود عباس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.