• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بیرون ملک کورونا سے جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 121ہوگئی

منگل 09-06-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
بیرون ملک کورونا سے جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 121ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزارت خارجہ نےبتایا ہے کہ  کویت میں ایک فلسطینی عالمی وباء کورونا وائرس سے متاثرہونے کے بعد جاں بحق ہوگیا جس کے بعد  بیرون ممالک میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونےوالے فلسطینیوں کی تعداد 121 ہوگئی ہے۔

کورونا وائرس کے حوالے سے ہفتہ وار بریفنگ میں فلسطینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز کویت میں دو فلسطینی شہری 49 سالہ انجینیر عمار احمد ابو ناصر اور 62 سالہ محمد خلیل الفرا  عالمی وباء سے متاثر ہونے کے بعد جاں بحق ہوگئے ہیں ۔

اس سے قبل امریکا میں مقیم  70 سالہ فلسطینی الشیخ حسن کی اس وباء سے متاثر ہونے کے باعث جاں بحق ہونے کی اطلاعات تھیں۔

Tags: الشیخ حسنفلسطینی جاں بحقفلسطینی وزارت خارجہکورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.