• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بیروت:فلسطینی قیادت کی اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ سے ملاقات

منگل 18-02-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
بیروت:فلسطینی قیادت کی اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطین کی مذہبی اور سیاسی جماعتوں کے سینیر رہنماؤں نے ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات میں فلسطین کی تازہ صورت حال اور فلسطین اور ایران کےدرمیان تعلقات پرتبادلہ خیال کیاگیا۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق  گزشتہ روز فلسطین کی مذہبی اور سیاسی جماعتوں کے سینیر رہنماؤں نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے ملاقات  کی ، ملاقات میں فلسطین کی تازہ صورت حال اور فلسطین اور ایران کےدرمیان تعلقات سمیت خطے پر امریکی صدر کی جاب سے تیار کردہ نام نہاد امن منصوبے صدی کی ڈیل اور اس کے اثرات پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔

Tags: ایرانی اسپیکربیروتصدی کی ڈیلعلی لاری جانیعلی لاریجانیفلسطینی قیادت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.