• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

"بیت المقدس” کے مختلف علاقوں  میں صیہونی فوج کے چھاپے 19 فلسطینی گرفتار

جمعرات 19-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
"بیت المقدس” کے مختلف علاقوں  میں صیہونی فوج کے چھاپے 19 فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی قابض فورسزنےرات  گئے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مارکارروائیوں اور گھر گھرتلاشی کے دوران 19 فلسطینیوں کوگرفتارکرلیا، جھڑپوں میں درجنوں فلسطینی زخمی۔

فلسطینیوں اورصیہونی فوج کے درمیان محاذ آرائی اس وقت شروع ہوئی جب  صیہونی فوج نے "نابلس” کے علاقے "مخيم بلاطة‎  پناہ گزین کیمپ ” میں دھاوا بولا گھروں میں توڑپھوڑ کی اور پانچ فلسطینیوں کو گھروں سے گرفتارکرکے نامعلوم مقامات پر منتقل کیا اور درجنوں کو حراست میں رکھ کر پوچھ گچھ کی۔

صیہونی فوج نے "رام اللہ” کے علاقے سے تین فلسطینیوں کو گرفتارکیا، "جنین” سے 6 افراد کو حراست میں لیا گیا، جبکہ "الخلیل” سے 6 فلسطینیوں کو گرفتارکرکے نامعلوم مقامات پر منتقل کیا گیا، اس دوران فلسطینیوں کی جانب سے محاذ آرائی دیکھنے میں آئی جس کو روکنے کیلئے صیہونی فوج نے آنسو گیس کا بے دریغ استعمال کیا جس کے باعث درجنوں فلسطینی زخمی۔

واضح رہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے رات گئے چھاپہ مارکارروائیوں میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے جس میں الزامات بتائے بغیر فلسطینی بچوں خواتین سمیت بزرگوں کو بھی انتظامی قید کی پالیسی کے تحت گرفتارکرکے غیر معینہ مدت کیلئے قید کریا جاتا ہے۔

Tags: الخلیلجنینرام اللہمخيم بلاطة‎  پناہ گزین کیمپنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.