• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

بچوں کےقاتل اسرائیل کوعالمی اداروں کے سامنےگھیسٹاجائے، اسلامی جہاد

پیر 18-11-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
بچوں کےقاتل اسرائیل کوعالمی اداروں کے سامنےگھیسٹاجائے، اسلامی جہاد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی جہاد نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیمیں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں بچوں کی اموات کا سختی سے نوٹس لیں۔

فلسطینی میں اسرائیلی مظالم کے خلاف برسرپیکار مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد کے ترجمان مصعب البریم نے اپنے بیان میں انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں خواتین اور بچوں کی شہادت کا سختی سے نوٹس لیں اور صہیونی فوج کو ایک جنگی مجرم فوج کے طورپر پوری دنیا کے عالمی اداروں کے سامنے گھیسٹا جائے۔

بیان میں انکا کہنا تھا کہ صیہونی فوج جان بوجھ پر بچوں اور نہتے شہریوں کو نشانہ بنا رہی ہےجو سنگین جنگی جرائم ہیں

واضح رہے کہ  منگل سے جمعرات کےدرمیان قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے محصور شہر غزہ  پر بڑے پیمانے پر بمباری کی تھی جس کے نتیجے میں اسلامی جہاد کے رہ نما، خواتین اور بچوں سمیت 34 فلسطینی شہید ہوگئے تھے۔

Tags: اسلامی جہادغزہمصعب البریموحشیانہ بمباری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.