• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 25 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home رپورٹس

بغیر جرم کےصیہونی زندانوں میں قیدفلسطینی  خواتین کی حالت زار  

منگل 05-11-2019
in رپورٹس, صیہونیزم, فلسطین
0
بغیر جرم کےصیہونی زندانوں میں قیدفلسطینی  خواتین کی حالت زار  
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی زندانوں میں قید فلسطینی خواتین کی بڑی  تعداد انتہائی مخدوش حالت میں ہیں ، اسرائیلی جیلروں کی جانب سے خواتین پر بدترین تشدد جاری ہے ۔

فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں 39 فلسطینی خواتین  قید ہیں بیشترفلسطینی خواتین بدنام زمانہ اسرئیلی جیل الدامون میں قید ہیں جن پر انسانیت سوز تشدد کیا جاتا ہے ۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینی قیدی خواتین میں 24 سالہ  فلسطینی نژاد اردنی قیدی  ھبہ اللبدی بھی شامل  ہیں جو جعلی ریاست اسرائیل کی انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت قید ہیں اور گزشزتہ  41 دن سے مسلسل بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں جس کے بعد ان کی حالت تشویشناک ہوچکی ہے ۔

رپورٹ میں انکشاف کیاگیا ہے کہ صیہونی زندانوں میں قید فلسطینیوں میں سے 28 نوعمر ہیں جن کی عمریں 16 سا ل سے کم ہیں  ان میں سے اکثر کو انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت قید کیا گیا ہے جن پر کوئی الزام نہیں اور نا ہی انھوں نے کوئی جرم کیا ہے ۔

بعض اسیرات قید میں رہنے کے ساتھ ساتھ بدتین تشدد کے باعث بیمار ہیں اور ان کے علاج معالجے میں مجرمانہ لاپرواہی کا مظاہرہ کیا  جا رہا ہے۔ بیمار اسیرات میں اسراء جعابیص، سھیر اسلیمیہ، ھبہ اللبدی، شروق دویات، مرح باکیر، امل طقاطقہ شامل ہیں۔ان میں سے بعض زخمی ہیں مگر اس کے باوجود ان کا علاج معالجہ نہیں کیا جاتا۔ ان میں سے 16 خواتین مائیں ہیں جن کے 54 بچے اور بچیاں ہیں۔

Tags: الدامونبغیر جرم کے قیدصیہونی زندانفلسطینی خواتینقیدی خواتینھبیہ اللبدی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.