• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

بعض ممالک اسرائیلی انتخابات میں مداخلت کرسکتے ہیں: شاباک

جمعرات 10-01-2019
in صیہونیزم
0
بعض ممالک اسرائیلی انتخابات میں مداخلت کرسکتے ہیں: شاباک
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کے داخلی سلامتی کے ادارے ’’شاباک‘‘ کے سربراہ نداف ارگمان نے کہا ہے کہ ایک دوسرے ملک اسرائیل میں انتخابات میں مداخلت کرسکتا ہے تاہم انہوں نے اس ملک کا نام نہیں لیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی اخبار ’’یدیعوت احرونوت‘‘ نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ بعض ممالک اسرائیل میں ہونے والے انتخابات میں مداخلت کرسکتے ہیں۔ ایک ملک اس حوالے سے زیادہ سرگرم ہے۔

مسٹر ارگمان کا کہنا تھا کہ ایک دشمن ملک اسرائیل کے انتخابات میں مداخلت کرسکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا اور جعلی خبروں اور افواہوں کے ذریعے انتخابات پراثر انداز ہونے کی کوشش کی جائے گی۔

ان کا کہناتھا کہ ہمارے ہاں سوشل میڈیا پر کوئی پابندی نہیں اور لوگوں کو اپنی بات کہنے کی آزادی ہے مگر مخالفین سوشل میڈیا کو اسرائیل میں ہونے والے انتخابات پر اثرانداز ہونے کے لیے استعمال کریں گے۔

Tags: اسرائیلافواہوںانتخاباتسربراہسوشل میڈیاشاباکمداخلت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.