• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 10 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

انسانی حقوق کی تنظیم کا نیتن یاہو کے الخلیل کے دورے پر احتجاج کا اعلان

بدھ 04-09-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی ڈرون طیاروں کی لبنانی فضائی حدود کی خلاف ورزی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مقبوضہ بیت المقدس میں انسانی حقوق کی تنظیم ” ہیومن رائٹس ڈیفینڈرز” (HRD) نے  صیہونی فوج کی نگرانی میں یہودی آبادکاروں کی جانب سے تاریخی مسجد ابراہیمی کی بے حرمتی کرنے پراحتجاجاًاسرائیلی وزیراعظم کے الخلیل کے دورہ پرغم وغصے کااظہار کرتے ہوئے الخلیل کے رہائیشوں سے اسرائیلی وزیراعظم کے دورہ کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔

ایچ آر ڈی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی جانب سے تاریخی شہر الخلیل کے دورے کا مقصد  یہودی آباد کاروں کی حمایت اور یہ تاثر دینا ہے کہ الخلیل یہودیوں کی اکثریت والا شہر ہے ۔

بیان میں الخلیل کے رہائیشوں سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اسرائیلی وزیراعظم کے دورہ الخلیل کو  مسترد کرنے اور اپنے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے  اپنے گھروں کی چھتوں پر فلسطینی جھنڈے لہرائیں اور صیہونی وزیراعظم کو یہ پیغام دیں کے فلسطینی انے حقوق اور اپنی سرزمین سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے

Tags: الخلیلتاریخی مسجد ابراہیمیہیومن رائٹس ڈیفینڈرز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.