• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکی وزیر خارجہ عربوں کو احمق سمجھتےہیں، صائب عریقات

اتوار 09-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکی وزیر خارجہ عربوں کو احمق سمجھتےہیں، صائب عریقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  صائب عریقات نے امریکی سیکریٹری خارجہ کے بیان پر کہا ہے کہ خطےمیں امن کے نام نہاد امن کے نام پر صدی کی ڈیل جیسے منصوبے کو متعارف کرانا اگر یہ  سب امن اور خیر کے اقدامات ہیں تو  تباہی کیا ہوگی۔

فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے سیکریٹری جنرل اور فلسطینی انتظامیہ کے مذاکراتی امور کے سربراہ صائب عريقات نےحال ہی میں امریکی وزیر خارجہ مائک پامیو کے قاہرہ کی یونیورسٹی میں کی گئی تقریر جس میں انھوں نے  امریکا کو خطے میں امن اور خیر کا ضامن کہا تھا پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کو صیہونی ریاست کا دارالحکومت قرار دینا ، غرب اردن پر اسرائیلی قبضے کی حمایت کرنا اور خطےمیں امن کے نام نہاد امن کے نام پر صدی کی ڈیل جیسے منصوبے کو متعارف کرانا اگر یہ  سب امن اور خیر کے اقدامات ہیں تو  تباہی کیا ہوگی ۔

صائب عریقات نے امریکی وزیرخارجہ کے خطےمیں امن اور خیرکے سرچشمے کےبیان کامذاق اڑاتے ہوئےکہا کہ کیا آپ عربوں احمق سمجھتے ہیں ؟ انھوں نے مائیک پامپیوکے بیان کو یکسرمسترد کرتے ہوئے کہا ہے فلسطینی قوم ارض فلسطین کے خلاف کسی بھی سازش کا بھرپور مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے۔

Tags: امریکی وزیرخارجہصائب عریقاتفلسطینی قوممائک پومپیو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.