• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 22 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکی مؤقف سے بین الاقوامی قواتین تبدیل نہیں ہوسکتے، فلسطینی وزیراعظم

ہفتہ 23-11-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
امریکی مؤقف سے بین الاقوامی قواتین تبدیل نہیں ہوسکتے، فلسطینی وزیراعظم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی وزیراعظم  نے یہودی بستیوں کی حمایت میں امریکی  وزیرخارجہ  کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی موقف سے بین الاقوامی قوانین تبدیل نہیں ہوسکتے امریکا عالمی قوانین کا مذاق اڑا رہا ہے ۔

فلسطینی وزير اعظم محمد اشتیہ نے  امریکی وزیرخارجہ مائک پمپئو کی جانب سے غرب اردن میں یہود ی بستیوں کی تعمیر کی حمایت میں جاری ہونے والے بیان پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی وزیر عالمی قوانین کا مذاق  اڑا رہے ہیں  امریکی موقف سے بین الاقوامی قوانین میں تبدیلی نہیں ہوسکتی ہے ۔

 واضح رہے کہ امریکی وزیر خارجہ نے چند روز قبل اپنے بیان میں کہا تھا کہ امریکہ مقبوضہ غرب اردن میں یہودی بستیوں کی تعمیر کو بین الاقوامی قوانین کے خلاف نہیں سمجھتا ، امریکا کی جانب سے اس بیان پر اقوام متحدہ سمیت مختلف ممالک جن میں جرمنی اور برطانیہ بھی شامل ہیں انھوں  نے سخت الفاظ میں  مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو عالمی قوانین کے خلاف قرار دیا تھا ۔

Tags: امریکی وزیرخارجہفلسطینی وزیراعظممحمد اشتیہیہود ی بستیوں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.