• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

امریکی صدر کےاقتدار میں آنے کے بعد 340 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت

پیر 03-12-2018
in صیہونیزم
0
امریکی صدر کےاقتدار میں  آنے کے بعد 340 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قدس مرکز نے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے ٹرمپ کے اقدام کے بعد سے اب تک مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں تین سو پینتالیس فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قدس ریسرج سینٹر نے اپنی رپورٹ میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم میں آنے والی تیزی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے جب سے بیت المقدس کو اسرائیل کے دارالحکومت کی حیثیت سے تسلیم کیا ہے اس کے بعد سے اب تک مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں تین سو پینتالیس فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں اکہتر بچے شامل ہیں۔

چھ دسمبر دو ہزار سترہ کو امریکی صدر ٹرمپ نے اسرائیل کے دارالحکومت کی حیثیت سے بیت المقدس کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا تھا جس پر مختلف عالمی شخصیات منجملہ یورپی یونین کے خارجہ امور کی سربراہ نے شدید تنقید کی تھی۔

Tags: اسرائیلامریکیبیت المقدسٹرمپدارالحکومتشہیدصیہونیفلسطینییورپی یونین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.