• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امریکی اراکین کانگریس نےبھی "صدی کی ڈیل "کو المیہ قراردے دیا

جمعرات 30-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
امریکی اراکین کانگریس نےبھی "صدی کی ڈیل "کو المیہ قراردے دیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  امریکا کی جانب سے مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے پیش کردہ نام نہاد امن منصوبے پر  جہاں دنیا بھر میں  تنقید کی جارہی ہے وہیں امریکی اراکین کانگریس نے بھی اس منصوبہ کو مشرقی وسطیٰ کے امن کیلئے تباہ کن  کہتے  ہوئے تاریخ کا المیہ قراردیا ہے۔

امریکی کانگرس میں ڈیموکریٹک پارٹی کے ارکان نے ٹرمپ کے نام نہاد امن منصوبے صدی کی ڈیل کے حوالے سے کہا ہے کہ صدر کا ٹرمپ کا منصوبہ مشرق وسطیٰ میں امن کا ضامن نہیں ہو سکتا۔

 ، سینیٹ میں رکن کانگرس کریس وان ھولن نے کہا کہ صدی کی ڈیل تاریخ کا المیہ ہےصدی کی ڈیل میں تنازع کے اصل فریق فلسطین کو نظر انداز کرنا قابل قبول نہیں ہے ، جب تک فلسطینیوں کو امن عمل میں شامل نہیں کیا جاتا اس وقت تک کوئی بھی امن منصوبہ کامیاب نہیں ہوسکتا، اس یکطرفہ منصوبے سے مشرقی وسطیٰ میں مزید انتشار پیدا ہوگا ۔

ڈیموکریٹک سینیٹر بیرنی سینڈرز نے امریکی امن منصوبے کو کسی صورت میں قبول نہیں کیا جاسکتا۔ اپنی ایک ٹویٹ میں سینڈر کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ کے لیے کوئی بھی امن منصوبہ اقوام متحدہ کی قراردادوں اور عالمی قوانین سے ماورا نہیں ہونا چاہیے۔

Tags: امریکی کانگریسامریکی کانگریسنصدی کی ڈیلفلسطینکریس وان ھولنمشرقی وسطیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.