• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

امریکا اور اسرائیل کی فضائی فوجی مشقیں اتوار کو شروع ہوں گی

ہفتہ 09-02-2019
in صیہونیزم
0
امریکا اور اسرائیل کی فضائی فوجی مشقیں اتوار کو شروع ہوں گی
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی فضائیہ کی مشترکہ مشقیں آئندہ ہفتے شروع ہوں گی۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی فوج کی ویب سائیٹ پر جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دونوں ملکوں کی فضائیہ کی مشترکہ مشقیں ’’جونیبر فالکن 2019‘‘ آئندہ اتوار کو شروع ہوں گی جو جمعرات تک جاری رہیں گی۔

ویب سائیٹ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل اور امریکا کی مشترکہ فوجی مشقوں کی تیاری کئی پہلے شروع کردی گئی تھی۔ دونوں ملکوں کی مشترکہ فوجی مشقوں سے قبل مشقوں کے لیے مختص علاقے میں لاجسٹک آلات نصب کرنے کے ساتھ دیگر ضروری اقدامات کر لیے گئے ہیں۔

ان مشقوں میں اسرائیلی فضائیہ کے 300 اور امریکی اور 400 اسرائیلی فوجی حصہ لیں گے جن کا انتخاب مختلف یونٹوں سے کیا جائے گا۔

Tags: اسرائیلآلاتامریکاصیہونیفضائیہفلسطینمشقیںیونٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.