• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

امریکانے صیہونی ریاست کو دوجدید ترین جنگی طیارے فراہم کردیئے

بدھ 18-09-2019
in صیہونیزم
0
امریکانے صیہونی ریاست کو دوجدید ترین جنگی طیارے فراہم کردیئے
15
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) امریکا کی جانب سے فلسطین پر قابض صہیونی ریاست کو دو مزید جدید ترین جنگی طیارے فراہم کردیئے گئے ہیں۔

صیہونی حکومت کے ترجمان کے مطابق امریکا نے اسرائیل کو دو نئے F-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیارے فراہم کیئے ہیں، اسرائیلی حکومت کے ترجمان نے اپنی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے ایک بیان میں کہا ہےکہ امریکا کے دو نئے طیارے” ایف 35 ” اسرائیلی فضائیہ کے حوالے کردیے ہیں۔ترجمان کے مطابق”یہ دونوں طیارے اپنے لڑاکا اسکواڈرن کی صف میں شامل ہوئے۔”قابض اسرائیل کےلیے دونوں لڑاکا طیاروں کی صہیونی ریاست کو فراہمی خطے کیلئے ایک تشویشناک صورتحال ہےان طیاروں کی فراہمی کا مقصد اسرائیل کی مشرق وسطیٰ میں اپنی فوجی برتری کو برقراررکھناہے۔ اس ڈیل سے "اسرائیل” کے لیے امریکا کی مسلسل نوازشات کی تصدیق کی جاسکتی ہے۔

Tags: " ایف 35اسکواڈرنامریکی طیارےجدید ترین جنگی طیارے
Share15TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.