• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

الجزائرفلسطینی قوم کی مکمل آزادی اور خود مختاری کا حامی،نومنتخب صدر

جمعہ 20-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
الجزائرفلسطینی قوم کی مکمل آزادی اور خود مختاری کا حامی،نومنتخب صدر
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  الجزائر کے نو منتخب صدرکا کہنا ہے کہ الجزائر فلسطینی قوم کی مکمل آزادی اور خود مختاری کا حامی، ان کی آزاد ریاست کا پرزور حامی اور القدس کو فلسطینی ریاست کا دارالحکومت بنانے کا مطالبہ کرتا رہے گا۔

الجزائر کے نو منتخب صدر عبدالمجید تبون نے حلف برداری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی تبدیلی سے فلسطینی قوم کے دیرینہ حقوق اور ان کے اصولی مطالبات کے حوالے سے پالیسی تبدیل نہیں ہوگی، قضیہ فلسطین کی حمایت الجزائر کی خارجہ پالیسی کا بدستوراہم جزو رہے گا ۔

نو منتخب صدر نے کہا کہ ان کا ملک فلسطینی قوم کی مکمل آزادی اور خود مختاری کا حامی،  ان کی آزاد ریاست کا پرزور حامی اور القدس کو فلسطینی ریاست کا دارالحکومت بنانے کا مطالبہ کرتا رہے گا، ہم فلسطینی قوم کے حقوق اور ان کی غاصب صہیونی ریاست کے خلاف جدو جہد کی حمایت جاری رکھیں گے تاکہ فلسطینی آزادی اور حق خود ارادیت کی منزل سے ہم کنار ہوسکیں۔عبدالمجید تنون کا کہنا تھا کہ الجزائر ماضی میں بھی فلسطینیوں کے حقوق کا پر زور حامی رہا ہے اور ہم آئندہ بھی فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھیں گے۔

Tags: الجزائرعبدالمجید تبونقضیہ فلسطینمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.