• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسلامی جہاد کا33واں یوم تاسیس ،حماس کی مبارک باد

ہفتہ 05-10-2019
in حماس, صیہونیزم, فلسطین
0
اسلامی جہاد کا33واں یوم تاسیس ،حماس کی مبارک باد
60
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی تحریک مزاحمت حماس کا کہنا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تحریک اسلامی جہاد اپنے بانی کے وضع کردہ طریقہ کار اور اصولوں کے مطابق چلتے ہوئے آزادی فلسطین کے لیے قربانیوں اور جہاد کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

حماس کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ اسلامی جہاد اپنی بانی ڈاکٹر فتحی الشقاقی رحمہ اللہ کے وضع کردہ طریقہ کار اور اصولوں کے مطابق چلتے ہوئے آزادی فلسطین کے لیے قربانیوں اور جہاد کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے، حماس نے اسلامی جہاد کے بیمار سیکرٹری جنرل رمضان شلح کی جلد صحت یابی کے لیے بھی دعا کی۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ امید ہے کہ اسلامی جہاد فلسطین کی آزادی کے لیے اپنی جدو جہد منطقی انجام تک جاری رکھے گی اور حماس اور اسلامی جہاد کی قیادت میں جاری یہ آزادی کارواں جاری وساری رہے گا۔خیال رہے کہ گذشتہ روز اسلامی جہاد کے 32 ویں یوم تاسیس کے حوالے سے غزہ میں تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر اسلامی جہاد کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے ایک پریڈ کا بھی اہتمام کیا جس میں اسلامی جہاد کے اسلحے کی نمائش کی گئی۔

Tags: اسلامی جہادحماسڈاکٹر فتحی الشقاقیمقبوضہ فلسطینیوم تاسیس
Share60TweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.