• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسلامی جہاد کا مزاحتمی سرگرمیوں میں تیزی کا اعلان

پیر 30-12-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسلامی جہاد کا مزاحتمی سرگرمیوں میں تیزی کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)   مقبوضۃ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد نے جہاد آزادی فلسطین کو مزید تیز کرنے اور مزاحمتی سرگرمیوں میں مزید اضافے کا اعلان کرتےہوئے کہا ہے کہ فلسطین کی مکمل آزادی اور خود مختاری تک مزاحمت اور جہاد کا سفر جاری رہے گا۔

اسلامی جہاد کے سیاسی شعبے کی طرف سے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں  جماعت کے سیکرٹری جنرل زیاد  النخالہ کی زیر صدارت اسلامی جہاد اور حماس عہدیداران کے ساتھ ہونے والے اجلاس کے دوران کیے گئے فیصلوں کی تفصیلات جاری  کردی گئیں ۔

اسلامی جہاد کی جانب سے جاری بیان میں جہاد آزادی فلسطین کو مزید تیز کرنے اور مزاحمتی سرگرمیوں میں مزید اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ جماعت فلسطین کی مکمل آزادی اور خود مختاری تک مزاحمت اور جہاد کا سفر جاری رکھے گی۔

بیان میں وادی اردن ، غرب اردن اور دیگر فلسطینی علاقوں میں صہیونی ریاست میں ضم کرنے کی مذموم سازشوں کی روک تھام کے لیے قومی سطح پر مشترکہ مزاحمتی حکمت عملی اختیار کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے فلسطینی قوتوں میں اتحاد اور مصالحت کی ضرورت پر روشنی ڈالی ۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ امریکی مدد سے فلسطینی قوم پرمسلط کردہ صہیونی پروگرام کے خلاف مزاحمت اور فلسطین کے ایک ایک چپے کی آزادی کے لیے پوری فلسطینی قوم کو مزاحمت کا راستہ اختیار کرنا ہوگا۔

Tags: اسلامی جہادصیہونی ریاستفلسطینی کی آزادیمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.