• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسلامی جہاد کا صدارتی  انتخابات میں حصہ نا لینے کا فیصلہ برقرار

جمعہ 25-10-2019
in صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسلامی جہاد کا صدارتی  انتخابات میں حصہ نا لینے کا فیصلہ برقرار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)مقبوضہ فلسطین میں اسلامی جہاد موومنٹ کے سیاسی شعبے کے اہم رکن الشیخ نافذعزام   نے فلسطینی میں صدارتی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو صدارتی انتخابات میں حصہ لینے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا ،فلسطینی پہلے سے بد تر زندگی گزار رہے ہیں۔

مقبوضہ فلسیطن کے محصور شہر غزہ میں پریس ہاؤس کے زیر اہتمام سیاستدانوں اور ادیبوں کے ہمراہ ، فلسطین کے انتخابات سے متعلق ایک  مشاورتی اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ  ہماری جماعت کا انتخابات سے متعلق پہلے بھی یہی موقف تھا۔ اسلامی جہاد نے سنہ 1993ء میں طے پائے اوسلو معاہدے کے بعد پارلیمانی اور صدارتی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کیا تھا۔ اسلامی جہاد خود کو اوسلو معاہدے کا حصہ نہیں بنانا چاہتی۔

 اسلامی جہاد کا پارلیمانی انتخابات یا صدارتی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان طے شدہ ہے جس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور نہ ہی تبدیلی کی جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ  صیہونی ریاست کے مظالم میں فلسطینی پہلے سے بد تر زندگی گزار رہے ہیں ہم سمجھتے ہیں کہ پارلیمانی یا صدارتی انتخابات فلسطینی قوم کو درپیش بحرانوں کا حل نہیں۔

Tags: اسلامی جہادصدارتی انتخاباتغزہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.