• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسلامی جہاد حملےروکے یا تکلیف برداشت کرنے کیلئےتیاررہے، نیتن یاھو

جمعرات 14-11-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسلامی جہاد حملےروکے یا تکلیف برداشت کرنے کیلئےتیاررہے، نیتن یاھو
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم جہادِ اسلامی کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر غزہ اسرائیل میں راکٹ حملے کیئے گئے تو  اسرائیل  سخت ردعمل کا مظاہرہ کرے گا۔

گزشتہ روز اسرائیلی کابینہ سے خطاب کرتے ہوئے صیہونی وزیراعظم نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم "جہاد اسلامی” کو مخاطب کرتے ہوئے دھمکی دی کہ اگر اسرائیل پر راکٹ حملے کئےگئے تو اسرائیل کا ردعمل پہلے سے زیادہ بے رحم اور خطرناک ہوگا۔

منگل کو علی الصبح صیہونی فضائیہ نے غزہ میں "جہاد اسلامی” کے کمانڈر ابو العطا کے گھر پر میزائل حملہ کیا تھا جس میں کمانڈر اپنی اہلیہ سمیت شہید ہوگئے تھے، گزشتہ تین روز سے جاری اسرائیلی دہشتگردی میں اب تک خواتین اور بچوں سمیت 36 فلسطینی شہید جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں ۔

واضح رہے کہ اسرائیل میں انتہائی قدامت پسند اسرائیلی وزیر دفاع نفتالی بینٹ کی تعیناتی کے بعد سے نہ صرف غزہ پر فضائی حملوں میں اضافہ ہوگیا ہے بلکہ فلسطینی جہادی تنظیم کے کمانڈرز کو شام میں بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

Tags: اسلامی جہادصیہونی ریاستغزہمزاحمت کارنیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.