• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 1 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیل کے ہاتھوں مسجداقصیٰ کی بے حرمتی ناقابل قبول ہے، کویت

بدھ 21-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل کے ہاتھوں مسجداقصیٰ کی بے حرمتی ناقابل قبول ہے، کویت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) مسجد اقصیٰ میں فلسطینی نمازیوں پراسرائیلی فورسزکا وحشیانہ تشدد ناقابل قبول اورمنظم ریاستی دہشت گردی، عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی اور بین الاقوامی معاہدوں کی توہین ہے۔

کویتی کابینہ کےاجلاس میں مسجد اقصیٰ پر یہودی آباد کاروں کے دھاووں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے مذہبی اشتعال انگیزی اور مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مشتعل کرنے کی کوشش قراردیا ہے۔

اجلاس میں کہا گیا ہے کہ مسجد اقصیٰ میں فلسطینی نمازیوں پر اسرائیلی فورسزکاوحشیانہ تشدد ناقابل قبول اور منظم ریاستی دہشت گردی، عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی اور بین الاقوامی معاہدوں کی توہین ہے۔

کویت نے عالمی برادری پر مسجد اقصیٰ کے تقدس کےدفاع کے لیے موثر حکمت عملی اپنانے اور فلسطین کے مقدس مقامات کی منظم بے حرمتی کا سلسلہ بند کرانے کے لیے اسرائیل پردبائو ڈالنے کا مطالبہ کیا گیا۔

خیال رہے کہ مسجد اقصیٰ میں روزانہ کی بنیاد پر یہودی آبادکار پولیس اور اسرائیلی فوج کی حفاظت میں حملے اور دھاوے بولتے رہتے ہیں، حالیہ عید الاضحیٰ کے پہلے روزاسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں ڈیڑھ ہزار سے زائد یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں گھس آئے  وہاں موجود مسلمانوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ مقدس مقامات کی کھلے عام بے حرمتی کی۔

Tags: اسرائیل پردبائوفلسطینی نمازیوںمسجداقصیٰ کی بے حرمتی ناقابل قبول ہےیہودی آباد کار مسجد اقصیٰ میں گھس آئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.