• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کے ناپاک عزائم کو خام میں ملاکردم لیں گے، اسلامی جہاد

جمعرات 14-11-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل کے ناپاک عزائم کو خام میں ملاکردم لیں گے، اسلامی جہاد
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ ) اسلامی جہاد کے عسکری ونگ سرایا القدس کا کہنا ہے کہ اسرائیل کا غرو  اورطاقت کاگھمنڈ خاک میں ملنے والا ہے،شرمناک شکست اسرائیل کے مقدر میں لکھی جا چکی ہے۔

اسلامی جہاد کے عسکری ونگ سرایا القدس کے ترجمان ابو حمزہ کی  کی جانب سے جاری بیان میں  غزہ پر مسلط اسرائیلی دہشتگردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ صیہونی ریاست اسرائیل نے غزہ میں خواتین  اور بچوں سمیت نہتے فلسطینیوں کو شہید کیا ہے ، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کا غرو اور طاقت کاگھمنڈ خاک میں ملنے والا ہے ،شرمناک شکست اسرائیل  کے مقدر میں لکھی جا چکی ہے۔

بیان میں ابو حمزہ کا کنا ہےکہ آنے والے چند گھنٹے اہم ہیں ہم صہیونی دشمن ریاست کے ناپاک عزائم کو ہرصورت میں ناپاک بنا کر دم لیں گےاسرائیل کے  ہرمکروہ اور سفاکانہ حربے کا پوری قوت سے جواب دیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ فلسطینی مجاھدین دشمن کے سامنے پورے عزم کے ساتھ ڈٹ کر مقابلہ کررہے ہیں۔

Tags: ابو حمزہاسلامی جہادسرایا القدسصیہونی ریاست
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.