• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات، عرب لیگ کاخیرمقدم

پیر 23-12-2019
in صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کی تحقیقات، عرب لیگ کاخیرمقدم
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  عرب لیگ نے عالمی عدالت انصاف کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاست کے جنگی جرائم کی تحقیقات کے اعلان کا خیر مقدم  کرتے ہوئے کہا ہےکہ جنگی جرائم کی تحقیقات کا اعلان اہم پیشرفت ہے۔

عرب لیگ کے صدر دفتر قاہرہ سے جاری ایک بیان میں عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابو الغیط کے معاون خصوصی برائے فلسطین سعید ابو علی نے کہا کہ عالمی فوجداری عدالت کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاست کے جنگی جرائم کی تحقیقات کا اعلان اہم پیشرفت ہے ، عرب لیگ عالمی عدالت انصاف کے اعلان کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور اس کا بھرپور خیر مقدم کرتی ہے

یاد رہے کہ دو روز قبل عالمی فوج داری عدالت کی طرف سے کہا گیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی ریاست کے جرائم کی تحقیقات کی تیاری کررہی ہے۔

عالمی عدالت کی خاتون پراسیکیوٹر کے اعلان پر فلسطینی حلقوں کی جانب سے بھرپور خیر مقدم کیا گیا ہے جبکہ اسرائیل نے اس پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوے کہنا ہے کہ عالمی عدالت انصاف کے پاس فلسطینیوں کے خلاف جرائم کی تحقیقات کا مینڈیٹ نہیں۔

Tags: آئی سی سیاحمد ابو الغیطعالمی عدالت انصافعرب لیگقاہرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.