• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیل کی BDS تحریک کے خلاف اقتصادی جنگ

بدھ 12-06-2019
in صیہونیزم
0
اسرائیل کی BDS تحریک کے خلاف اقتصادی جنگ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)‎‎‎صہیونی حکومت نے اپنے ہاں بنکوں میں ‘بی ڈی ایس’ سے منسلک تنظیموں کے ۳۰ بنک کھاتے بند کر دیے ہیں۔

روزنامہ قدس کے مطابق، اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل ۷ کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے عالمی سطح پر صہیونی ریاست کا بائیکاٹ کرنے والی تحریک ‘بی ڈی ایس’ کے بنک کھاتے بند کرتے ہوئے تحریک کے خلاف اقتصادی جنگ کا آغاز کر دیا ہے۔

صہیونی حکومت نے اپنے ہاں بنکوں میں ‘بی ڈی ایس’ سے منسلک تنظیموں کے ۳۰ بنک کھاتے بند کر دیے ہیں۔

ٹی وی چینل کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ‘بی ڈی ایس’ کے خلاف صہیونی ریاست کی معاشی جنگ ایک ایسے وقت میں شروع کی گئی ہے جب دوسری جانب اسرائیلی حکومت کی طرف سے حال ہی میں ‘ٹائی والے مسلح جنگجو’ کے عنوان سے ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بی ڈی ایس کے انسانی حقوق کارکنوں، فلسطینی تنظیموں اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ عوامی محاذ اور دیگر تنظیموں کے ساتھ تعلقات ہیں۔

ٹی وی چینل کے مطابق حال ہی میں حکومت نے ‘صامدون’ تنظیم کے تین بنک کھاتے منجمد کیے۔ یہ تنظیم ‘بی ڈی ایس’ کی وفادار سمجھی جاتی ہے۔

Tags: |BDSاسرائیلاقتصادیتحریکجنگخلافروزنامہ قدسکیکے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.